راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) وارث خان پولیس نےموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان اسماعیل اور شہبازکو گرفتارکرلیا،ملزمان سے 03مسروقہ موٹرسائیکلز برآمدہوئے,شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ