راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز )موٹر وے ایم ون اور ایم 2کو بند رکھا جائے گا
داخلی راستے ترنول جی 9 اور فیض آباد سے بند رکھا جائے گا
اسلام آباد ایکسپریس وے ،زیرو پوائنٹ اوربنی گالہ روڈ بند رہے گا
ٹیکسلا،بھارہ کہو اورپیر سوہاوہ روڈ بند کیا جائے گا
روات، ڈھوکری چوک اوربری امام مکمل سیل کیا جائے گا
پارک روڈ ،نادرا چوک ،ڈی چوک اور میریٹ چوک بند رہیں گے
پنجاب اور خیبرپختونخوا سے آنے والے تمام راستے بند ہوں گے
ڈپلومیٹک گیٹ نمبر 2 اور 6 مکمل بند رہیں گے،راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کے مقام سے بھی جی ٹی روڈ بند ہوگا