راولپنڈی :راولپنڈی کی معروف شخصیت امتیاز کھوکھر عرف تاجی کھوکھر انتقال کرگئے,ان کے قریبی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی, تاجی کھوکھر گذشتہ کئی عرصہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے
امتیاز کھوکھر معروف تاجی کھوکھر کی نماز جنازہ آج تین بجے کورال چوک کے قریب ان کے ڈیرے پر ادا کی جائے گی.
امتیاز کھوکھر عرف تاجی کھوکھر سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرکے چچا تھے .