راولپنڈی :حکومت پنجاب کی جانب سے صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کیلئے ممبر صوبائی اسمبلی اعجاز خان جازی کی ہدایت پر راولپنڈی کے علاقے ڈھوک منگٹال یوسی 4 کے دفتر میں کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل علاقہ کو صحت کارڈ تقسیم کیے گئے۔
یونین کونسل 4 کے فوکل پرسن اور نوجوان سماجی ورکر ملک محمد احسان اور ملک فاروق قادری کی کاوشوں سے صحت کارڈ فراہمی کا یہ سلسلہ پورا دن جاری رہا
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ملک احسان کا کہنا تھا کہ عوام صحت انصاف جارڈ کیلئے اپنی رجسٹریشن لازمی کروائی