راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے ویژن کے مطابق SP پوٹھوہار راناعبدالوہاب کی تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد ، شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تھانے کی سطح پر شہریوں کےمسائل کے حل کےلئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ایس پی کا کہنا ہے کہ سروس ڈیلیوری میں کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائےگی۔