سکول نہیں کھلیں گے

سکول نہیں کھلیں گے ابھی ایس او پیز تیار کیے جارہے ہیں, مراد راس وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ ‏میڈیا پہ فیک نیوز چلتی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا. ہم نے اسکول کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا اور ابھی ایس. او. پیز تیار کیے جا رہے ہیں تاکہ جب بھی سکول کھولے جائیں ہماری تیاری مکمل ہو.
‏اس وقت پنجاب بھر میں جو حالات ہیں فوری طور پر اسکول نہیں کھولے جا سکتے. اگلے دو تین ماہ میں جب اسکول کھولے جائیں گے تو مرحلہ وار کھولے جائیں گے.ہمارے لیے طلباء اور اساتذہ کی زندگیاں بہت اہم ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔