سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے فریضہ حج 2020 /1441 ہجری کی ادائیگی بارے باضابطہ اعلان کردیا،
وزارت حج کے مطابق کرونا وبا کے پیش نظر بہت تھوڑی تعداد میں مختلف ممالک کے وہ افراد جو پہلے ہی سعودیہ میں موجود ہیں فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرسکیں گے اور ان کے لیے بھی کرونا وبا سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر اپنانا لازم ہوگا