راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا خصوصی صفائ آپریشن

‏راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز )راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز 23 مارچ کی یوم پاکستان پریڈ کے سلسلے میں طیاروں کے فلائی پاسٹ کے ایریا میں خصوصی صفائی آپریشن میں سروس روڈایکسپریس وے سے ملحقہ علاقوں سے کوڑا کرکٹ کو صاف کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے