راولپنڈی ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض کی پاکستان ہندو سکھ کونسل وفد سے ملاقات

‏راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) سی پی او عمر سعید ملک کی ہدایات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض کی پاکستان ہندو سکھ سوشل ویلفیئر کونسل کے وفد سے ملاقات، ملاقات میں کونسل کے صدر سردار ہیرا لال اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ ہر شہری کی جان و مال اور حقوق کی حفاظت راولپنڈی پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔