ایس پی ہیڈکوارٹرز زنیرہ اظفر کا کھلی کچہری کا انعقاد

‏ راولپنڈی ( پوٹھوہار ٹائمز ) ایس پی ہیڈکوارٹرز زنیرہ اظفر نے سی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقادکیا، کھلی کچہری میں آنے والے 27 شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے