راولپنڈی ایس پی سی آئ اے طارق محبوب کا کھلی کچہری کا انعقاد

‏راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) ایس پی سی آئی اے طارق محبوب نے سی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ کھلی کچہری میں آنے والے 35 شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔