راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز )راولپنڈی صدر واہ پولیس کی کاروائی، خاتون کے ساتھ ملکر اس کے خاوند کو قتل کرنے والا مجرم اشتہاری گرفتار۔
مقتول کی اہلیہ نے ملزم کےساتھ مل کر مقتول کو مسجد کے باہر قتل کروایا تھا مقتولہ کی اہلیہ کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے۔
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائےگی۔