راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کمیونیکیشن ٹیم کا مختلف علاقوں میں ڈور ٹو ڈور مارکیٹ صفائی و انسداد ڈینگی آگاہی مہم میں شہریوں کوصفائی و انسداد ڈینگی کی خصوصی آگاہی مہم کا پیغام پہنچایا،شہریوں کو آگاہی مہم سے متعلق پمفلٹس دیتے ہوئے اپیل کی کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں گھر کا کوڑا ہو یا دکان کا سڑکوں ،گلیوں اور نالیوں میں پھینکنے کے بجائے آر ڈبلیو ایم سی کے مختص کردہ کوڑادان تک پہنچائیں یا ہمارے سینٹری ورکرز کے حوالے کریں۔۔ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی شہریوں سے