راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) آر پی او راولپنڈی ریجن اشفاق احمدخان کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد۔ریجن کے چاروں اضلاع کے شہریوں کی دوسری تبدیلی تفتیش وانکوائری کے لیے پیش کردہ درخواستوں پر آرپی او نے احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ افسران کوچمقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانے کےاحکامات جاری کیے۔