راولپنڈی آر پی او اشفاق احمد خان کی اسماعیلی کمینوٹی کے وفد سے ملاقات

‏راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز ) آرپی او راولپنڈی ریجن اشفاق احمدخان کی ریجنلر دفترمیں اسماعیلی کمیونٹی کےوفدسےملاقات،سیکورٹی امور ودیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیاگیا.وفد نےبہترین سیکورٹی انتظامات پر RPOکاشکریہ ادا کیا۔تمام مذہبی عبادت گاہوں کی سیکورٹی کومزیدطموثر بنانےسمیت عوام کےجان ومال کےتحفظ کویقینی بنایاجارہاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے