راولپنڈی :سی پی او احسن یونس نے راولپنڈی کی 06 تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے,انسپکٹر یاسر مطلوب روات، سب انسپکٹر یاسر عباس واہ کینٹ، سب انسپکٹر محمد گلتاج ٹیکسلا، سب انسپکٹر غضنفر عباس کلر سیداں، سب انسپکٹر حبیب الرحمن ویسٹریج اور سب انسپکٹر عاصم رشید مورگاہ کے ایس ایچ او تعینات, سابقہ ایس ایچ اوز سب انسپکٹر وقاص سفیر، سب انسپکٹر ذوہیب عارف، سب انسپکٹر حسن رضا، انسپکٹر اعجاز قریشی اور انسپکٹر مہر ممتاز پولیس لائن تبدیل.پوٹھوہار ٹائمز کو موصول اطلاعات کے مطابق ایس ایچ اوز کے تبادلے کا فیصلہ کرائم میٹنگز کے دوران کیا گیا تھا.