راولپنڈی( پوٹھوہار ٹائمز ) راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں پانی کی ٹینکی سے ملنے والے 10 سالہ بچے کے اندھے قتل کا معمہ حل، پولیس نے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا۔ آئی جی پنجاب بچوں اور خواتین پر تشدد، ہراسمنٹ اور زیادتی کے واقعات پر زیرو ٹالرینس پالیس پر عمل پیرا ہیں ۔