راولپنڈی :راولپنڈی پولیس لائن میں قائم رہائشی علاقے میں فلٹریشن پلانٹ سے متعلق شہری نے سوشل میڈیا پر شکایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس لائن روالپنڈی رہائشئ کالونی سمیت سینکڑوں ملازمین کے لیے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ، ٹھنڈے اور وافر مقدار میں پانی کی مقدار میں کمی کی شکایات.
پولیس لائن روالپنڈی رہائشئ کالونی سمیت سینکڑوں ملازمین کے لیے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ، ٹھنڈے اور وافر مقدار میں پانی کی مقدار میں کمی کی شکایات@ahsanpsp @RwpPolice @Rporwp @OfficialDPRPP @ia_rajpoot @AsifSha83720622 @9Newstv @fhussain_512 pic.twitter.com/ZujrAmPPbH
— Aqdas Bhatti (@AqdasBhatti7) June 12, 2021
راولپنڈی پولیس نے شہری کی شکایت پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پینے کے صاف اور ٹھنڈے پانی کی ہمہ وقت فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ کے علاوہ 15 الیکٹرک واٹر کولرز بھی موجود ہیں جو کہ پولیس ملازمین کے سہولت کے لیے میس، آفسز، رہائشی فلورز اور دیگر مقامات پرلگائے گئے ہیں۔علاوہ ازیں نئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا کام بھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ پولیس فورس کی ویلفئیر راولپنڈی پولیس کی اولین ترجیحات میں سے ہے جسے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے یقینی بنایا جا رہا ہے۔
علاوہ ازیں نئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا کام بھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ پولیس فورس کی ویلفئیر راولپنڈی پولیس کی اولین ترجیحات میں سے ہے جسے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے یقینی بنایا جا رہا ہے۔
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) June 12, 2021