راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات کے مطابق پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اے ایس آئی تا انسپکٹر کے 661 پولیس افسران کے سکرینگ ٹیسٹ کاانعقاد، سی پی او عمر سعید ملک، ایس ایس پی انوسٹیگیشن سید غضنفر علی شاہ اور دیگر سینئیر افسران کی زیرنگرانی امتحانات کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔