راولپنڈی رات گئے پولیس کے جوانوں پر فائرنگ

راولپنڈی(پوٹھوہار ٹائمز) تھانہ پیرودہائی کے علاقہ CDA چوک میں فائرنگ کا واقعہ,موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم ملزمان نے پولیس موبائیل گشت اور محافظ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران پر فائرنگ کی,فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس کنسٹیبل شہید جبکہ ایک سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل زخمی,علاقہ میں سرچ آپریشن جاری رہا,سینئر افسران بھاری نفری سمیت موقعہ پر موجودرہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے