راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،07 ملزمان گرفتار، 10کلو سے زائد چرس اور 50لیٹر شراب برآمد۔ ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض کی طرف سے پولیس ٹیموں کوشاباش، گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے ۔ایس ایس پی آپریشنز