راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) راولپنڈی مورگاہ پولیس کی کاروائی، جنرل اسٹور میں ڈکیتی کی واردات کرنےوالے دو ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 02 لاکھ روپے اور موبائل فون کارڈز برآمد۔ ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کی مورگاہ پولیس کو شاباش، شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والےقانون کی گرفت سےنہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار