راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز) راولپنڈی مری پولیس کی کارروائی، نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی اور ان کا استحصال ناقابل برداشت ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی کوہسار حیدر علی