او آئی سی کا اجلاس, جڑواں شہروں میں چھٹیوں کا اعلان

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کانفرنس کے باعث  راولپنڈی اسلام آباد میں بائیس، تیئس اور چوبیس مارچ کو چھٹی ہو گی۔وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ 23 مارچ کو فلائنگ مارچ اور تاریخی پریڈ ہو گی، جے ٹین سی طیارے بھی مارچ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔