راولپنڈی آئ جی پنجاب راو سردار علی خان کا آر پی او آفس کا دورہ

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) ‏آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے آر پی او دفتر آمد کے دوران اچھی کارکردگی کے حامل افسران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئےتعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔افسران میں SPپوٹھوہاررانا عبدالوہاب ،ASPٹیکسلا وقاص خان ،ADIG طاہرعباس، شفقت علی SHO رتہ امرال، سعید اکبرSi، کانسٹیبلان عرفان،فیصل اورانیس شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔