راولپنڈی( پوٹھوہارٹائمز) گجر خان پولیس کی بڑی کاروائی، منشیات فروش باپ بیٹا گرفتار، ملزمان سے 08 کلو 750 گرام چرس اور پسٹل برآمد مقدمات درج کرلیے گئے نوجوان نسل کو تباہی کی جانب راغب کرنے والے معاشرہ کے مجرم ہیں، منشیات جیسے ناسور کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ