راولپنڈی تعلیمی ادارے بند،پرچہ منسوخ ،میٹرو سروس بھی معطل

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی مارچ اور دھرنے کے باعث راولپنڈی کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے کل بروز بدھ کو مطالعہ پاکستان کا ہونے والا پرچہ منسوخ کردیا ہے،دوسری طرف راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔