راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) راولپنڈی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی انسداد ڈینگی آگاہی مہم پر ہر ٹاؤن کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہاٹ سپاٹ کی
10% کوریج اور SOP کے مطابق DVR کی ریزولوشن کو یقینی بنانے کے لیے ہدایت منظور کی گئی۔