راولپنڈی تھانہ وارث خان کے علاقہ میں دو فریقین کے مابین لڑائ جھگڑے میں دو افراد کے قتل پر سی پی او عمر سعید ملک کا نوٹس

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹآئمز ) ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ایس پی آپریشنز کو موقعہ پر پہنچنے کی ہدایت، ایس پی راول کو ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت، واقعہ میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، واقعہ کی اطلاع پر ایس پی راول،ایس ڈی پی او وارث خان موقعہ پر پہنچے، پولیس کی بھاری نفری موقعہ اور ہسپتال میں موجود ہے، ابتدائ اطلاعات کے مطابق لڑائ جھگڑا بچوں کی لڑائ کے بعد ہوا واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ایس پی راول
ترجمان راولپنڈی پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔