راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) کمشنر آفس راولپنڈی میں سیاسی جما عتوں کے جلسوں و ر یلیوں کی سکیو ر ٹی کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم۔
سکیورٹی انتظامات و مانیٹر نگ کے نظا م کو مو ثر کر نے کے لئے کنٹرول روم قائم کیا گیا
کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا تمام محکموں کے فوکل پر سنز آن ڈیوٹی رہیں گے ڈیوٹی ڈویژن بھر میں تمام آفیسرز و آ فیشلز کی چھٹیاں منسوخ افسران و سٹاف کو حاضری یقینی بنا نے کی ہدایت جاری۔
ہسپتالوں میں قبل از و قت اقدامات کے تحت ایمرجنسی نا فذ۔
سول ڈیفنس و ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری ۔