راولپنڈی سی پی او عمر سعید ملک کا مختلف علاقوں کا دورہ

‏راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) سی پی او عمر سعید ملک کا حالیہ لاء اینڈ آرڈر صورتحال کے پیش نظر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض، چیف ٹریفک آفیسر نوید ارشاد، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ سمیت دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔ شرپسند عناصر کی سرگرمیوں پرکڑی نگاہ رکھیں ایسی کسی بھی سرگرمی میں ‏ملوث افراد کے خلاف فوری کاروائی کو یقینی بنایا جائے، سی پی او کی ہدایت۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ سی پی اوعمر سعید ملک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے