راولپنڈی :پنجاب میں بڑی تبدیلیاں, سی پی او احسن یونس ڈی آئی جی آپریشن لاہور جبکہ اطہر اسماعیل سی پی او راولپنڈی تعینات کردیے گئے, پوٹھوہار ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سی پی او راولپنڈی احسن یونس کا تبادلہ لاہور کردیا گیا، احسن یونس ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات ، پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، راولپنڈی میں تعیناتی کے دوران احسن یونس صاحب نے زبردست حکمت عملی سے راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کو بہترین بنایا تھا ،