راولپنڈی کمشنر نورالامین مینگل کی زیر صدارت اجلاس

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز ) کمشنر راولپنڈی ڈویژن نورالامین مینگل کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔ گز شتہ چو بیس گھنٹوں میں ضلع راولپنڈی میں 1283 چھاپوں کے دوران 111 خلاف ورزیاں رپوٹ ہونے پر 83500 روپے کے جرمانے عائد کیے گئے 10 عمارتیں سیل کردی گئیں جبکہ 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے