راولپنڈی تمام تعلیمی ادارے 17 ستمبر کو بند رہیں گے

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق بروز ہفتہ 17 ستمبر کو راولپنڈی میں یونی ورسٹیز ، اسکولز اور کالجز بند ہونگے۔ تعطیل کا اطلاق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ 17 ستمبر کو چہلم شہداء کربلا پر شہری حدود میں عام تعطیل ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے