راولپنڈی دھماکہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیدیا

راولپنڈی: راولپنڈی میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین افراد کی حالت تشویش ناک ہے، وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لے لیا،اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تھانہ گنج منڈی کے قریب دھماکے کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا، آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ بھی طلب کرلی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ذمہ داروں کا تعین کر کے قانون کی گرفت میں لایا جائے، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے، زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے