راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) ہولی فیملی ہسپتال سے لاپتہ ہونے والا نومولود بچہ راولپنڈی پولیس کی انتھک کوششوں کے بعد بازیاب, ہولی فیملی ہسپتال سےاغواء ہونے والا نوزائیدہ بچہ راولپنڈی پولیس نے بازیاب کر لیا، ملزم گرفتار۔سابق CPO محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی راول، ایس پی پوٹھوہار، اے ایس پی نیوٹاؤن اورٹیم بچے کو لےکر ہسپتال پہنچ گئے جہاں بچہ والدین کےحوالے کیا جائے گا۔