راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز )ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث گٹو گینگ کا سرغنہ تین ساتھیوں سمیت گرفتار۔ مسروقہ رقم 27 ہزار 500 روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب