راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز ) ائیر پورٹ پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر ناجائزاسلحہ اور ہوائی فائرنگ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم عظیم سے پسٹل اور گولیاں برآمد۔ اسلحہ کی نمائش غیر قانونی فعل ہے، ہوائی فائرنگ کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار