راولپنڈی (پوٹھوہارٹائمز ) اے سی مری نے ایم او پی اور ٹی ایم اے کے عملے کے ساتھ مل کر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن سرکاری زمینوں پر غیر قانونی عمارتیں مسمار کر دی گئیں غیر قانونی عمارتوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی