راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 04 منشیات فروش گرفتار، 05 کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض نے کہا کہ منشیات جیسے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،