پوٹھوہار کے خطے کو ہم فروٹ ویلی میں بدل سکتے ہیں صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید جہانیاں حسین گردیزی

راولپنڈی:صوبائی وزیر زراعت سید جہانیاں حسین نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا زرعی نظام بین الاقوامی معیار کا نہیں ہے ,ہم آج بھی روائتی ہل اور روائیتی ٹریکٹر کے ذریعے زرعی نظام چلا رہے ہیں ,استعمال کی جانے والے زرعی مشینری سے زراعت میں نقصان ہو رہا ہے,زراعت میں استعمال کی جانے والی مشینری سکریپ سے لا کر مارکیٹ میں فروخت کی جاتی ہے,بائیو ٹیکنالوجی کے بغیر پیداوار بڑھانا ممکن ہی نہیں ,بین الااقوامی زرعی مارکیٹ میں مقابلے کے لئے بائیو ٹیکنالوجی بے حد ضروری ہے ,موجودہ حکومت جدید تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے زرعی نظام میں بہتری کی کوشش میں مصروف ہے ,پوٹھوہار کے خطے کو ہم فروٹ ویلی میں بدل سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے