لیگی رہنماء چوہدری تنویر کوآج عدالت میں پیش کیا جائے گا, لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد احاطہ عدالت میں موجود

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز)سابق سینیٹر چوہدری تنویر علی خان کو عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گا,مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت میں موجود,مسلم لیگ ن کی خواتین کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود ,چوہدری تنویر علی خان سے اظہار یکجہتی کرنے آئی ہیں ,ڈی ایس پی ایس ایچ او سول لائن سمیت پولیس کی بھاری نفری موجود ہے.یاد رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے