راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) PHA پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام موسم بہار 2022 کی شجرکاری مہم جاری جس کے تحت ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے اور پرنسپل مسلم کالج نے شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے ۔اس موقع مسلم کالج کے طلبا اور پی ایچ اے افسران نے سینکڑوں کی تعداد میں مختلف جگہ پودے لگائے۔