پٹرول پمپ مالکان کی موجیں لگ گئیں, پٹرول مہنگا ہوگیا

راولپنڈی:پٹرول پمپ مالکان کی موجیں لگ گئیں, پٹرول مہنگا ہوگیا, اوگرا کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری ہوا جس میں یہ کہا گیا کہ پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے ,پٹرول 25روپے 58پیسے فی لٹر مہنگا ہوگیا ہے, ہائی اسپیڈ ڈیزل 21روپے 31 پیسے فی لٹر مہنگا ہوگیا ہے,مٹی کا تیل بھی 23روپے 50 پیسے مہنگا کرنے کی ہو گیا ہے, لاائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17روپے 84 پیسے مہنگا ہوگیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔