Community Website
وزیر اعلی پنجاب کی زیر ہدایت ضلعی انتظامیہ راولپنڈی میں پنجاب کلچرڈے کےحوالےسےآگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک میں مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے بچوں نے حصہ لیا جنھوں نےکلچر ڈےکے جوالے سے آگاہی واک سے متعلق مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام *
ای میل *
ویب سائٹ
اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔