او آئ سی کا اجلاس راولپنڈی و اسلام آباد میں تعطیلات کا اعلان

او آئی سی کا اجلاس, راولپنڈی و اسلام آباد میں تعطیلات کا اعلان
راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) کابینہ ڈویژن نے 21 مارچ بروز پیر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا,او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے ضمن میں راولپنڈی اسلام آباد میں 21 اور 22 مارچ کو عام تعطیل ہو گی,اس سے پہلے 22 سے 24 مارچ تک مقامی سطح پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا,عام تعطیل کے دوران سرکاری دفاتر بند ہوں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے