راولپنڈی:میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پے ترقی دے دی گئی,لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کمانڈنٹ ملٹری ہسپتال تعینات ہیں,نگار جوہر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون ہیں ,لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پاکستان آرمی کی پہلی سرجن جنرل ہے,لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر سے ہے