راولپنڈی کہاں کہاں مویشی منڈی لگے گی فیصلہ ہوگیا

راولپنڈی:عید قربان قریب قریب ہے ، راولپنڈی انتظامیہ کی طرف سے شہر میں مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،مویشی راولپنڈی کے علاقوں اڈیالہ روڈ ،چکری،چوہڑ چوک ،گلزارقائد،ہائی کورٹ عقب ایریا ،پیرودھائی ،ڈھوک حسو,الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال عقب،باغ سرداراں ،اطراف جی ٹی روڈ،مری،کوٹلی ستیاں ،کہوٹہ،کلرسیداں ،گوجرخان،ٹیکسلا میں بھی ایک ایک بڑی منڈی مویشی لگائی جائے گی،ضلعی انتظآمیہ مویشی منڈی کی منظوری کی پابند ہوگی،تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی کے لیے کلوز سرکٹ کیمرے بھی لگائے جائیں گے ۔گذشتہ سال کی نسبت اس سے تیس گنا جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔