سربراہ تحرک لبیک کے جنازے کا اعلان کردیا گیا,

امیر تحریک لبیک مولانا خادم حسین رضوی کا انتقال جمعرات کے روز گذشتہ شب ہوا. ان کی نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا. ان کی نماز جنازہ لاہور میں مینار پاکستان میں ادا کی جائے گی. ذرائع کے مطابق نماز جنازہ جمعہ کے روز 20 نومبر سہ پہر تین بجے ادا کیا جائے گا..

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے