سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ریٹائرڈ) شمیم ​​عالم خان کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی (پوٹھوہار ٹائمز) سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل (ریٹائرڈ) شمیم ​​عالم خان کی نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاک کمیٹی جنرل ندیم رضا، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شرکت چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور اعلیٰ ریٹائرڈ آرمی افسران اور لواحقین سمیت سول و ملٹری حکام کی بڑی تعداد میں شرکت۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔